Urdu Tafheem Worksheet Class 1

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 550.

Sale!

4 in stock

Categories: Activity Workbooks, Age 3-5 Years, Age 6-8 Years, Books, Urdu Books

بک ورلڈ پاکستان ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اردو زبان کی تروہج میں اپنا کردار ادا کرتے ہوۓ پرائمری کلاس کے بچوں کیلئےاردو تفھیم کی کتاب لے کر آیا ہے جو کہ پہلی جماعت سے لے کر پانچویں جماعت کے بچوں کیلئے ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل رنگین تصاویر سے مزئن ورک شیٹ کی طرز پر بنائ گئ ہے

آسان الفاظ پر مشتمل چھوٹی عبارتیں جو بچّوں کے شوق اور پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہیں۔ یہ بچوں کو نہ صرف پڑھنے کی مشق میں مدد دیں گی بلکہ سوچنے، سمجھنے اور پھر درست جواب دینے کے طریقے سے بھی متعارف کروائیں گی۔

“تفہیم” کتاب ایک مثالی کتاب ہے جو ابتدائی کلاس کے طلباء کے لئے تخلیق کی گئی ہے۔ یہ کتاب اس بنیادی مرحلے میں بچوں کی تربیت و تعلیم کے لئے مختلف موضوعات پر مبنی ہے۔

اس کتاب میں ہلکی ہلکی کہانیاں، نظمیں، اور علمی معلومات شامل ہیں جو بچوں کی سمجھ کو بڑھانے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ یہ مواد بچوں کی توجہ کو مرقوض کرنے اور مزیدار بنانے کے لئے مختلف طریقوں سے پیش کیا گیا ہے تاکہ وہ مسلسل سیکھیں اور ان کی تربیت ہو۔

“تفہیم” کتاب کا مقصد بچوں کو اسلامی اصولوں اور اخلاقی اقداروں کے ساتھ ایک صحیح سمجھ بخشنا ہے۔ یہ کتاب بچوں کو مختلف اہم موضوعات پر موجودہ علم اور فہم فراہم کرتی ہے تاکہ وہ اچھے انسان، مسلمان اور معاشرے میں اپنا کردار ادا کرسکیں

Introducing “URDU TAFHEEM,” a vibrant new series designed to ignite the love for learning Urdu among young minds from classes 1 to 5. Each book is a kaleidoscope of colors, blending captivating stories with interactive activities like engaging Q&A sessions and thought-provoking true/false exercises. Perfectly tailored for young learners, “URDU TAFHEEM” promises to make the journey of mastering Urdu joyful, interactive, and deeply enriching. Embrace the power of colorful learning with “URDU TAAFHEM” and watch curiosity blossom into comprehension!

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Urdu Tafheem Worksheet Class 1”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products