کتاب کا نام: میری اُردو کی کتاب (دوم)
اُردو کا نصابی سلسلہ
* ہر صفحہ پر ہدایت برائے اساتذہ
* حروف تہجی کی پہچان
* ذہنی آزمائش
* واحد جمع
* آدھی اشکال
* تصویری تفہیم
* تخلیقی کاوش
* ترتیب ا سے د۔
(دوم) 1/2 4 تا 1/2 5 سال
اس کتاب میں دی گئی بتدریج مشقوں،رنگین تصاویر اور ذہنی آزمائش کے ذریعے بچوں کو اُردو کے الفاظ لکھنے اور پڑھنے میں دلچسپی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے، نیز جس کے ذریعے ان میں اُردو کے مشکل عنوانات کو نہایت سہل اور جامع انداز میں سکھایا گیا ہے۔ متعدد ذہنی آزمائشوں کی مدد سے اُردو لکھنے اور پڑھنے کی صلاحیت پیدا ہوجائے گی

Reviews
There are no reviews yet.