اردو بصری وہ عام الفاظ ہیں جنہیں بچے بغیر ہجے کے پہچان سکتے ہیں
اردو بصری الفاظ بچوں کو روانی کے ساتھ پڑھنے میں مدد دیتے ہیں اور ان کے لئے پڑھنے کے عمل کو دلچسپ بناتے ہیں
والدین کی پرزور فرمائش اور بچوں کے ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے بک ورلڈ پاکستان ایم اے پبلیشر کے طاعون سے لے کر آیا ہے آپ کے بچوں
کے لئے بصری اور کلیدی الفاظ کا مجموعہ ، جو ان کے لئے اردو لکھنا اور پڑھنا بناے گا نہایت دلچسپ اور آسان
کلیدی الفاظ وہ عام الفاظ ہوتے ہیں جن کے بگیر جملے نہیں بن سکتے – یہ کارڈز آپ کے بچوں کی لکھنے اور پڑھنے کی صلاحیت کو نکھارنے میں مدد کریں گی – ان کارڈز پر بچے نۓ الفاظ پڑھ کر یاد کرنے کے ساتھ ساتھ لکھنے کی مشق بھی کر سکتے ہیں اور بار بار لکھ کر مٹا بھی سکتے ہیں

Reviews
There are no reviews yet.